اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی: اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔ اس وقت شرح سود 12.25 ہے۔

تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی مانیٹری پالیسی کے جائزے میں پالیسی ریٹ کو مزید 100 بیسس پوائنٹس سے بڑھا کر 13.25 فیصد کر دے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More