ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی ہے۔ 4 کروڑسے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے۔

پولیو پروگرام کے کوآرڈینیٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہے کہ مہم میں ساڑھے تین لاکھ کے قریب پولیو ورکرزحصہ لے رہے ہیں۔ وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیوکے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پرجدوجہد جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جلد ملک کواس بیماری سے پاک کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More