انٹر بینک میں ڈالر 201 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر86 پیسے مہنگا ہو کر 201 روپے کا ہوگیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر کی انٹربینک میں قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر نے اپنی ڈبل سینچری مکمل کی تھی۔

گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے مہنگا ہوا اور 200 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More