چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج ساڑھے 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان آج شام ساڑھے 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔

مطابق عمران خان بنی گالہ میں پریس کانفرنس کریں گے ۔ خیال رہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے باعث عہدے سے دستبردار ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے عوام سے رجوع کیا۔

عمران خان کی جانب سے پہلا جلسہ پشاور ، دوسرا کراچی اور تیسرا جلسہ لاہور میں کیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More