وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک کے معاملے پر بھی بات چیت ہوگی۔

اجلاس میں وزیر اعظم ترجمانوں کو اہم حکومتی فیصلوں کے بارے میں گائیڈ لائنز دیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More