لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پشاور: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب پشاور میں ہوئی جہاں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کی کمانڈ حوالے کی۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اس سے قبل ڈی آئی ایس آئی تھے ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More