پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں شکست، مہنگائی وجہ قرار

پشاور: خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے رہنما اپنی شکست کو مہنگائی کی وجہ قرار دے رہے ہے۔ دوسری جانب شہری جے یو آئی کی کامیابی سے خوش دکھائی دے رہے ہے۔

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاور میں پارٹی کے صوبائی وزراور اراکین اسمبلی جہاں شکست کو مہنگائی کی وجہ قرار دے رہے ہے۔

دوسری جانب ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کہتے ہے کہ پارٹی میں اندرونی تنازعات ہی شکست کی اصل وجہ بنی۔ پشاور کے شہری بھی پاکستان تحریک انصاف کی شکست اور جے یو آئی کی کامیابی پر خوش دکھا ئی دے رہے ہے۔

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی بدترین شکست کی ذمہ داری پارٹی میں ایک دوسرے پر ڈالی جا رہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More