اوپن مارکیٹ میں ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر 80 پیسے اضافے سے 173روپے 50 سے 174روپے 30 پیسے پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 173 روپے پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More