تازہ ترین
ہسپانوی باشندے کی اپنے پالتو گدھے سے کئی روز بعد یادگار ملاقات

ہسپانوی باشندے کی اپنے پالتو گدھے سے کئی روز بعد یادگار ملاقات

ویب ڈیسک: (21 مئی 2020) ہسپانوی باشندے کی اپنے پالتو گدھے سے کئی دنوں بعد ملاقات ہوئی تو منظر یادگار بن گیا۔ جانور نے مالک کو دیکھ کر زور زور سے آوازیں نکالنا شروع کردیں۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کوئی قرنطینہ میں چلا گیا تھا اور انہی میں اسماعیل فرینڈوز بھی تھا جو دو مہینے سے تن تنہا زندگی گزار رہا تھا اور اب جب حالات میں بہتری آئی تو نکلا باہر۔پالتو گدھے کو آواز دی تو وہ بھاگتا دوڑتا ہوا آدھمکا ۔ ہسپانوی باشندے کے مطابق اسے یقین نہیں تھا کہ گدھا اسے پہچان لے گا مگر اس نے اس خیال کی نفی کردی۔

Comments are closed.

Scroll To Top