ترکی میں پاک ترک دو طرفہ مشقوں ایلدیز کا انعقاد

اسلام آباد: ترکی میں پاک ترک دو طرفہ مشقوں ایلدیز کا انعقاد کیا گیا۔ مشقوں میں پاک بحریہ اور ترکی کی اسپیشل آپریشنز فورسز نے حصہ لیا، دونوں ممالک کی اسپیشل آپریشنز فورسز نے مختلف آپریشنز کا مظاہرہ کیا۔

ترکی میں پاک ترک دو طرفہ مشقوں ایلدیز کا انعقاد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشقوں میں پاک بحریہ اور ترکی کی اسپیشل آپریشنز فورسز نے حصہ لیا، دونوں ممالک کی اسپیشل آپریشنز فورسز نے مختلف آپریشنز کا مظاہرہ کیا۔

پاک بحریہ کی ترکی میں منعقدہ دوطرفہ مشق ایلدیز میں شرکت کی۔ مشق کا مقصد مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں کو مزید فروغ دینا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More