ڈالر انٹربینک میں 20پیسے اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے سستا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر181 روپے پرآگیا۔ 20 پیسے کمی سے سے ڈالر182.02 سے181.82پربند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر182 روپے پر آگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈیڑھ روپے کی کمی سے سے 182روپے کاہوگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More