انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ  ہو گیا۔

آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں  5 پیسے اضافہ ہوا۔ انٹر بینک میں 5 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 215 روپے  پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More