ورلڈ کپ ٹی 20: عمان کی ٹاس جیت کر پاپوا نیو گینی کو بیٹنگ کی دعوت

دبئی : ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نيوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کے دوسرا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے۔ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جا رہا ہے جس کے فائنل راؤنڈ (سپر 12) میں 12 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

پہلے کوالیفائنگ مرحلہ ہو رہا ہے جس میں آٹھ ٹیمیں شریک ہیں جن میں سے چار اگلے مرحلے (سپر 12) کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ یہ مرحلہ 22 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More