وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے، وزیرِ اعظم پشاور میں اہم ملاقاتیں اور اجلاسوں کی صدارت کریں گے.

وزیراعظم آج ہری پور میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون کاسنگ بنیاد رکھیں گے، خصوصی زون ہری پورمیں پاک آسٹریا یونیورسٹی میں ڈیجیٹل سٹی منصوبے کا حصہ ہے۔ 86 کنال اراضی پر ایک ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے خصوصی ٹیکنالوجی زون قائم کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More