کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس 17پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار407پر بندہوئی ۔
حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز معمولی تیزی دیکھی گئی ۔ 100 انڈیکس 17پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار407پر بندہوا۔
آ ج دن بھر مجموعی طورپر 369 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 176کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ170کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔