حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 153 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مندی کا رجحان رہا۔ مارکیٹ 153پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار763پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مندی رہی ۔ 100انڈیکس 153 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 763پربند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 362 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 202 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 138 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More