مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ورچوئل اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت ورچوئل اجلاس آج ہوگا جس میں حکومت مخالف مظاہروں سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اجلاس میں ووٹنگ مشین، انتخابی اصلاحات اور نیب آرڈیننس پر بھی گفتگو ہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More