تازہ ترین
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہوگئے

متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہوگئے

واشنگٹن: (15 ستمبر 2020) متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہوگئے ہیں۔

تینوں ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکردگی میں وائٹ ہاؤس میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے مسلمان ممالک کی تعداد چار ہوگئی۔

فلسطین نےمتحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیےجانےکی مذمت کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top