بجلی مزید 42 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More