کراچی میں کورونا کیسز کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: کراچی میں کوررونا مثبت کیسز کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ شہر قائد میں اومی کرون کے مزید 23 کیسز سامنے آگئے۔ اب تک کراچی میں اومی کرون کے 430 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔

کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 846 کیسز رپورٹ ہوئے۔

مظفرآباد میں مثبت کسیز کی شرح 11.9، راولپنڈی میں 9.9، لاہور میں 8.5، پشاور میں 5.4، حیدرآباد میں 5.1 فیصد رپورٹ کی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More