وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 30 ارب روپے فراہم کردیے۔ قرض پروگرام کے تحت بائیس ہزار نئے کاروبار اور پچاس ہزار ملازمتیں ملیں۔

وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو تیس ارب روپے فراہم کردیے۔ قرض پروگرام کے تحت بائیس ہزار نئے کاروبار اور پچاس ہزار ملازمتیں ملیں۔

وزیرمملکت فرخ حبیب کہتے ہیں کہ ہم نے ن لیگ دور کی طرح جوانوں کو نیلی پیلی ٹیکسی کے پیچھے نہیں لگایا۔ عثمان ڈار بولے اس سال پچاس ارب روپے کے قرضہ کے اجراء سے ستر سے اسی ہزار نئے کاروبار سامنے آئیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More