مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق معاشی ماہرین کا کہناہے کہ شرح سود میں ڈیڑھ فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ اس وقت شرح سوود 8.75 فیصد ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More