انڈونیشیا میں7 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ویب ڈیسک: انڈونیشیا 7 اعشاریہ 7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ سمندر میں 76 کلومییٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔

امریکی پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کی لہروں کے آنے کا خطرہ ہے۔ سونامی زلزلے کے مرکز سے ایک ہزار کلومیٹر کے دائرے میں ممکن ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More