اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر کاروبار

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث بیرونی قرضوں کے بوجھ میں دو ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 7مئی سے اب تک ڈالر 17روپے پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ چارماہ کے دوران ڈالرکی قیمت ساڑھے 10فیصد بڑھی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 84پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر168روپے 94پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 80پیسے مہنگا اضافہ سامنے آیاہے جس کے بعد ڈالر 169روپے 80پیسے میں فروخت ہوا۔

Related posts

پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

Beenish Umer

موہالی ٹیسٹ: چوتھا دن، جنوبی افریقی ٹیم 184 رنز پر آل آؤٹ

fariha fatima

خواجہ سعد رفیق کی ریلوے کے ہڑتالی ڈرائیوروں سے کام پر واپس آنے کی اپیل

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More