تازہ ترین حادثات نیوز ٹکر پاکستان

لاہور: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے آٹھ سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

لاہور: علاقہ ڈیفنس فیز فائیومیں تیز رفتار گاڑی نے گھر کے باہر کھیلتی آٹھ سالہ گھریلو ملازمہ کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت سونیا کے نام سے ہوئی،سونیا کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیاتھا لیکن جانبر نہ ہوسکی۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ سونیا اپنی فیملی کے ساتھ ڈیفنس میں گھریلو ملازمہ تھی۔ پولیس نے سونیا کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

Related posts

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا پاک فوج کو شاندار خراج تحسین

faraz ahmed

بھارتی میڈیا وزیراعظم عمران خان کیخلاف مہم چلا رہا ہے، مراد سعید

Hassam Alam

فوجی عدالتوں پر اپنے موقف سےنہیں ہٹے، سینیٹر فرحت اللہ بابر

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More