کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید 13 پیسے سستا

کراچی: روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ مزید 13 پیسےکم ہوکر 181 روپے 69  پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181.80 روپےکا ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More