پوری نام نہاد حکومت لندن میں بیٹھی ہے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری نام نہاد حکومت لندن میں بیٹھی ہے۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر لکھا کہ پوری نام نہاد حکومت لندن میں بیٹھی ہے اور یہاں روپیہ 193 روپے فی ڈالر پر چلا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں اور پنجاب میں پانی میسر نہیں خریف کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔ یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات کرائیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More