لسبیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس الٹ گئی، 40 افراد زخمی

لسبیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس بیلہ کے قریب الٹ گئی، جس میں 40افراد زخمی ہو گئے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ 10 کی حالت تشویش ناک ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More