حمزہ شہباز کا وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست

اسلام آباد: حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی، درخواست میں فل کورٹ بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔

سابق وزیراعلی ٰ پنجاب حمزہ شہباز نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ نظر ثانی کرتے ہوئے فیصلہ واپس لے، آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے کم از کم 12 ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دی جائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More