پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ بدستور برقرار ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے، جمہوری اور خوشحال پاکستان امریکی مفاد میں ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More