مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم، 4 کشمیری شہید

وادی: مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں۔ قابض افواض نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ رات قابض بھارتی افواج نے ضلع پلوامہ اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک مرتبہ پھر بربربیت کی انتہا کر دی ہے۔

گزشتہ تین روز میں سات نوجوان کشمیری شہید ہوچکے ہیں، دوسری جانب نہتے کشمیری حق خودارادیت کیلئے پرعزم ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More