وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فضائیہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ملک کی فضائی حدود کے دفاع سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More