اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین صحت اور ماحولیات نیوز ٹکر پاکستان

حکومتِ پاکستان کا 15سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پندرہ سال عمر کے بچوں کی بھی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع وزارت صحت کے مطابق 15 تا 18 سال والوں کی ویکسینیشن کا آغاز 13 ستمبر سے ہوگا۔ اس عمر کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 15 تا 18 سال والوں کی ویکسینیشن کی منظوری دیدی ہے۔

اس عمر کے بچوں کی ویکسینیشن کیلئے ب فارم کا استعمال ہوگا۔ اس وقت ملک بھر میں 17 تا 18 سالہ افراد کی کورونا ویکسینیشن جاری ہے۔

Related posts

چونیاں میں بچوں کے اغواء کے واقعات: ملزم گرفتار

Hassam Alam

کراچی: بحری مشقوں میں حصہ لینے کے لئے غیر ملکی بحری جہازوں کی آمد جاری

shakir shaikh

جمہوریت دشمنوں کی عنقریب نیندیں حرام ہوجائیں گی، مولا بخش چانڈیو

M.Umair Raza

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More