حصص بازار میں تیزی،100انڈیکس میں 120پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان رہا۔مارکیٹ120 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 132 پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 120 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 132 پربند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 361کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 179کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ163کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More