کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 177.90 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More