نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔

نیپرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا ،اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More