الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واڈا کیس کا فیصلہ سنادیا۔

الیکشن کمیشن نے دوبرس کی سماعت کے بعد فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فیصل واڈا کو بطور وزیر، رکن اسمبلی لی گئی تنخواہ ، مراعات واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More