نیب کی چار سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: نیب کی چار سالہ کار کردگی رپورٹ میں چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں کار کردگی شاندار رہی۔

جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق نیب نے چار سالوں 539 اراب روپے ریکور کیے، نیب کو قیام سے لے کر ابتک 5 لاکھ سے زائد کرپشن شکایات موصول ہوئی جن میں سے 4لاکھ 91 ہزار سے زائد شکایات کو نمٹایا گیا جبکہ 16188 شکایات پر تحقیقات کی گئی، 15391 شکایات پر تحقیقات مکمل ہوئی۔

اسی طرح 1335 ارب روپے کے ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے گئے جبکہ نیب کی قیام سے لیکر ابتک کی مجموعی ریکوری 821 ارب روپے ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیب کی قیام سے لیکر ابتک کی مجموعی ریکوری 821 ارب روپے ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More