تازہ ترین
جنوبی بلوچستان میں سی پیک منصوبوں پر پیشرفت جاری

جنوبی بلوچستان میں سی پیک منصوبوں پر پیشرفت جاری

کوئٹہ: (08 اگست 2020) جنوبی بلوچستان میں سی پیک منصوبوں پر پیشرفت جاری ہے۔

اس ضمن میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ خضدارتابسما 110 کلومیٹرشاہراہ کی تعمیرجاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ این 30 شاہراہ کی تعمیر کا کام اکتوبر 2019 میں شروع ہوا اور اس پر 19 ارب روپے لاگت آئے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ شاہراہ پر 20 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، اس منصوبےکی تکمیل سے گوادر تک رسائی آسان ہو گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top