ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت لیا

ملتان: ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹاس کے بعد میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو پہلے باولنگ ہی کرتے، ہر سیریز اہم ہوتی ہے، ملتان کی پچ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے، امید ہے کہ آخری سیریز کی کارکردگی کو برقرار رکھیں گے۔

قومی ٹیم میں بابراعظم، فخر زمان، امام الحق،
محمد رضوان، شاداب خان، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، روف حارث، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی شامل ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More