برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لندن: برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعظم بورس جانسن کچھ گھنٹوں میں بیان جاری کریں گے۔

بورس جانسن پارٹی کے نئے لیڈر کا انتخاب ہونے تک قائد رہیں گے، یاد رہے بورس جانسن کی کابینہ کے کئی وزرا ان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پہلے ہی مستعفی ہو چکے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More