چونیا میں ٹریفک حادثے میں باپ اور بیٹا جاں بحق

چونیاں: افسوس ناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ الہ آباد کے قریب دیپالپور روڈ پرپیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں باپ نعیم اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق دونوں افراد کا تعلق نواحی گاؤں حسنہ سے تھا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا الہ آباد پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More