ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کے چیچہ وطنی جلسے سے عمران خان کا خطاب شیڈول

لاہور: پنجاب میں ضمنی الیکشن کی سرگرمیاں جاری ہیں، تحریک انصاف نے پی پی 202 چیچہ وطنی میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لیں، عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا خطاب شیڈول ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ضمنی انتخا ب کیلئے چیچہ وطنی میں جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ اگلے مرحلے میں لاہور میں ضمنی انتحاب کی مہم کے سلسلے میں کل لاہور بھی آئیں گے جہاں پی پی 158 میں میاں اکرم عثمان کی انتخابی مہم کیلئے جلسے سے خطاب کریں گے ۔

عمران خان کا کل شیخوپورہ میں انتخابی امیدوار کا جلسہ سے بھی خطاب ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More