تازہ ترین
چینی بحران: وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا

چینی بحران: وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: ( 06 جون 2020)وزیراعظم عمران خان نے کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا جس میں چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات دائر کا فیصلہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کل اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا جس میں شوگر انکوائری رپورٹ میں ذمہ دار قرار دیے گئے افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات دائر کرنے کا بھی فیصلہ ہوگا۔

Comments are closed.

Scroll To Top