آئی سی سی رینکنگ: کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی: آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

رینکنگ کے مطابق امام الحق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

پاکستان کے شاہین آفریدی بالنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہو گئے، شاہین آفریدی بالنگ رینکنگ میں8 درجے بہتری سے 7ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ شاہین آفریدی ٹیسٹ رینکنگ میں 5ویں نمبر پر ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More