رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن

ویب ڈیسک: ررواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہوگا، سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔ بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا میں بھی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10بجے شروع ہوگا۔ سورج کومکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا،ا اختتام دوپہر 2 بجکر 37 منٹ پر ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More