راولپنڈی میں ٹریفک حادثہ: 4 جوان شدید زخمی

راولپنڈی: ٹرک نے گاڑی کو روند ڈالا۔ حادثے میں کارسوار 4 نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق 3 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، مری روڈ پر ناز سینما کے قریب تیزرفتار مہران کار اور ٹرک ٹکرا گئے۔

ریسکیو1122 کے عملے نے زخمیوں کو بینظیربھٹوشہید اسپتال منتقل کردیا۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More