ملک بھر میں آج سے شہریوں کو بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی

اسلام آباد: این سی اوسی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھرمیں آج سےشہریوں کو بوسٹرڈوز لگائی جائے گی۔

اس مرحلے میں 30سال سے زائد عمرکے افراد بوسٹرڈوزلگوا سکیں گے، بوسٹر ڈوز کے لیے وہی لوگ اہل ہو سکیں گے جن کو ویکسین کی دوسری ڈوزکو لگوائے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔

این سی اوسی نے اپیل کی ہے کہ اومی کرون کیسزکےباعث شہری ایس اوپیزپرعمل کریں، سماجی فاصلے کا خیال رکھیں اور فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More