تازہ ترین
چین نے اتراکھنڈ سرحد کے قریب ایک ہزار فوجی پہنچادیے

چین نے اتراکھنڈ سرحد کے قریب ایک ہزار فوجی پہنچادیے

نئی دہلی: (02 اگست 2020) مقبوضہ لداخ میں ایل اے سی پر ہونے والی جھڑپ کے دوران کرنل سمیت 20بھارتی فوجیوں کو ہلاک کرنے والی چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے بھارتی ریاست اتراکھنڈ پر بھی نظریں جما لی ہیں۔ اس مقام پر ایک ہزار چینی فوجی سرحد کے بالکل قریب پہنچا دیئے ہیں۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چین اپنی فوج کو اتراکھنڈ میں متحرک کرنے لگا، ایل اے سی کے نزدیک مقام لیپولیک پاس پر گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پیپلز لبریشن آرمی کی موجودگی بڑھی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top