تازہ ترین
افغان حکومت نے 317طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

افغان حکومت نے 317طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

کابل :(02 اگست 2020) افغان حکومت نے 317طالبان قیدیوں کو رہا کردیا۔ افغان حکومت اب تک چار ہزار 917طالبان قیدیوں کو رہائی دے چکی ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان حکومت طالبان قیدیوں کی رہائی تب تک جاری رہے گی جب تک کہ مجموعی تعداد پانچ ہزار ایک سو نہیں ہوجاتی۔

طالبان کی جانب سے عید پر جنگ بندی کےاعلان کے بعد جمعے کے روز افغان صدر اشرف غنی نے عید کے روز پانچ سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا تھا ۔

Comments are closed.

Scroll To Top